Languages arrowbtn

خدمات کی شراءط

سلام بزنس کلوب
سلام بزنس کلوب میں خوش امدید, یه خدمات سلام بزنس کلوب کی جانب سے مھیا کی گءیں۔ سلام بزنس کلوب کی ویب ساءیٹ کو استعمال کرتے هوءے آپ تسلیم کرتءے هیں که آپ استمعال کرنے کی شراءط کے پابند هوگءیں, آیا آپ رکن کےطور پر درج هونا چاهتے هوں یا نه ۔ اگر آپ رکن بننا چاهتے هیں اور دوسرے ارکان کے ساتھ رابطه کرنا چاهتے هیں اور سلام بزنس کلوب کی خدمات کو استمعال کرنا چاهتے هیں، تو استعمال کرنے کی شراءط کا مطالعه کریں اور اپنے اندراج کے دوران مندرجه ذیل احکامات کو قبول اور ان پر عمل پیراه هونے کیلءے اپنی رضامندی کا اظهار کریں۔

یہ معاہدہ آپ کو باضابط ٔ طور ویب سایٔٹ کو استعمال کرنے کے لیۓ چند شرایٔط کا پابند کرتا ھے، جس میں وقتاً فوقتاً سلام بزنس کلوب کی جانب سے تبدیلی کی گنجایٔش موجود ھے۔ جو سلام بزنس کلوب کی جانب سے ویب ساءیٹ پر شایٔع ھونے کے بعد مؤثر ھوں گی ۔ اس معاهدے میں سلام بزنس کلوب کی قابل قبول استعمال کی حکمت عملی جو که سلام بزنس کلوب کی پراءیویسی حکمت عملی میں شایع هے یا ویب ساءیٹ کے متعلق کوءی بھی اطلاع بھی شامل هے۔ آپ اس معاهدے کی کاپی همیں: privacy@salambc.com پر 'خدمات کی شراءط کا معاهده' کے عنوان سے ای میل کر کے بھی حاصل کر سکتے هیں۔

1. اهلیت .
ویب ساءٹ کا استعمال یا سلام بزنس کلوب کے ممبر کےطور پر اندراج کیلءے 18سال یا زاءد کا هونا لازم هے۔ خدمات کی رکنیت ممنوعات کے صورت میں ختم هو جاءے گی۔ ویب ساءٹ کے استعمال کرتے هوے آپ یه بیان کرتے اور اس کی ضمانت دیتے هیں که آپ 18 سال یا اس سے بڑے هیں اور یه که آپ میں شامل هونے کیلءے قابلیت اور گنجاءش رکھتے هیں اور اس معاهدے کی تمام شقوں اور شراءط کو تسلیم کرتے هیں۔

2. شراءط .
یه معاهده اپنی پورے اثر اور طاقت کے ساتھ اس وقت تک موثر رهے گا جب تک آپ ویب ساءٹ کو استعمال کرتے هیں یا آپ اس کے رکن هیں۔ آپ اپنی رکنیت کو کسی بھی وجه سے کسی بھی وقت ایک تحریری نوٹس یا ای میل کے ذریعے ختم کر سکتے هیں۔ سلام بزنس کلوب کسی بھی وجه سے آپ کی رکنیت ختم کر سکتا هے جس کا اطلاق آپ کے ای میل پر نوٹس کے بعد هوگا ، جو که آپ نے رکنیت حاصل کرتے وقت فراهم کیا تھا، یا پھر اس دوسرے ای میل پر جو که آپ نے بعد میں سلام بزنس کلوب کو فراهم کیا هوگا۔ اگر سلام بزنس کلوب آپ کا کھاتا معادے کی کسی خلاف ورزی کی وجه سے ختم کرتی هے تو آپ کسی بھی غیر استعمال شده مالیت کی واپسی کے مستحق نهیں۔ حتکه رکنیت کے خاتمے کے بعد بھی یه معاده نافذعمل رهے گا۔ اور معادے کے خاتمے کے بعد بھی اس معادے کی کچھ شقیں نافذ عمل رهیں گی جیسا که 3, 4, 5, 6 اور 8-12

3. سلام بزنس کلوب کے مواد پر مالکانه حقوق .
سلام بزنس کلوب ویب ساءٹ اور خدمات کے جمله حقوق کی مالک هے اور رهے گی۔ ویب ساءٹ کاپی راءٹ مواد ، کاروباری نشان، اور دوسری ملکیتی معلومات سلام بزنس کلوب کی اور اس کے لاءسینسرز کی ملکیت هیں۔ ماسواءے ان معلومات کے جو عوام الناس سے تعلق رکھتی هیں یا پھر وه جن کو تحریری اجازت دی گءی هو۔ آپ اس قسم کی کوءی بھی ملکیتی معلومات کو نقل، تبدیل، شایع، نشر، تقسیم، استعمال ، دیکھاءیں یا بیچیں گے نهیں۔

4. سایٔٹ پر فراھم کردہ مواد .
آپ سمجھتے هیں اور تسلیم کرتے هیں که سلام بزنس کلوب صرف اپنی صوابدید پر کسی بھی ایسے مواد، پیغام، تصویر یا پروفاءل کا معاءنه اور اسے ختم کر سکتے هیں جس میں معاهدے کی خلاف ورزی کی گی هو یا جو توهین آمیز، خلاف قانون یا حقوق کی خلاف ورزی کرتا هو، تکلیف ده یا اراکین کو دھمکاتا هو۔

اس جگه آپ کی جانب سے شایع کرده یا پیش کرده مواد یا پھر دوسرے اراکین کو بھیجے گے مواد کے آپ مکمل طور پر زمه دار هونگے

مندرجه ذیل اس مواد کی جزوی فهرست هے جو که ویب ساءٹ پر غیر قانونی یا ممنوع هے۔ سلام بزنس کلوب هر اس شخص کے خلاف جو ان سقوں کی خلاف ورزی کرتا هے اپنی مرضی سے پڑتال اور مناسب قانوںی اقدام کرنے کا مکمل اختیار رکھتی هے۔ اور خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف بغیر کسی پابندی کے خدمات، ویب ساءٹ سے غیر مناسب پیغامات اور رکنیت منسوخ کرنے کا اختیار رکھتی هے۔اس میں روابط بھی شامل هیں جو که:

  • آن لاءن سماج کیلءے ظاهری طور پر ناگوار هو، جیسا که کسی گروه یا شخص سے نسلی امتیاز، کٹر پن، کینه پروری یا کسی قسم کا حقیقی نقصان پهنچانا
  • ھراساں کرنا یا کسی شخص کو اس کی ترغیب دینا ;
  • جنک میل کی ترسیل میں ملوث هونا، سلسلا وار خطوط یا بے ڈھنگ بهت زیاده میل کرنا یا سپیمنگ کرنے میں ملوث هونا۔
  • ایسی معلومات کو پھیلانا جو آپ جانتے هو که غلط هیں۔ گمراه کرنا یا غیر قانونی سر گرمیوں کو فروغ دینا یا بے هوده، دھمکی آمیز ، فحش، هتک آمیز یا رسواکن رویه اپنانا۔ ;
  • غیر قانوںی یا کسی دوسرے شخص کے کاپی راءٹ کام کو ممنوعه طریقے سے نقل کر کے پھیلانا، جیسا که غیر قانونی کمپیوٹر پروگرام یا ان کے لنکز، یا ایسی معلومات جو کاپی پروٹیکٹیڈ آلات کو دھوکه دینے کیلءے استعمال هوتی هیں یا چوری شده موسیقی یا اسی موسیقی کے لنکز۔ ;
  • ممنوعه یا پاسورڈ سے محفوظ کرده صفحات شامل هوں، یا پھر پوشیده صفحات یا تصاویر (وه جو کسی دوسرے قابل رساءی صفحه سے منسلک نهیں) ;
  • ایسا مواد مهیا کرنا جو که جنسی طور پر لوگوں کا استحصال یا ان کو مشتعل کرتا هو یا پھر 18 سال سے کم عمر کو ذاتی معلومات دینے کی ترغیب دینا۔ ;
  • غیر قانونی مصروفیات کے متعلق هدایاتی معلومات فراهم کرنا، جیسا که غیر قانونی هتھیار بنانا یا فروخت کرنا، کسی کی پراءیویسی کی خلاف ورزی کرنا، یا کمپیوٹر واءرس بنانا یا مهیا کرنا ;
  • دوسرے ارکان سے تجارتی یا ناجاءز عزاءم کیلءے پاسورڈ یا ذاتی معلومات کی درخواستیں؛ اور
  • کاروباری مصروفیات میں ملوث کرنا یا بغیر هماری تحریری اجازت کے فروخت کرنا جیسا که مقابله بازی، قمار بازی، تبادله، مشهوری یا پھر اهرامی طرز کی سکیمیں۔


آپ سروس کو تمام متعلقه قوانین اور ضابطوں کے طریقه کار کے مطابق هی استعمال کریں گے۔

آپ دوسرے اراکین کو تسلسلی خط یا سپیم ای میل نهیں بھیجیں گے۔ باوجود اس کے کے سلام بزنس کلوب ویب ساءٹ سے باهر اپنی اراکین کے رویے کی نگرانی نهیں کر سکتی یه قوانین کی خلاف ورزی هے که ویب ساءٹ سے حاصل کرده معلومات کسی غلط مقصد کے لے استعمال کی جاءیں جیسا که، کسی کو هراساں کرنا، کسی کو نقصان پهنچانا یا پھر اپنی مصنوعات فروخت کرنے کیلءے کسی رکن سے بغیر ان کی دلچسپی کے رابطه کرنا، درخواست کرنا، یا پھر مشهوری کرنا۔ اس قسم کی درخواستوں اور اشتهار بازی سے اپنی اراکیں کو محفوظ رکھنے کیلءے سلام بزنس کلوب اس بات کا حق محفوظ رکھتی هے که اراکیں جو ای میلز آپس میں 24 گھنٹوں کے دوران کرتے هیں ان کو تعداد کی جیسا کو وه خود مناسب سمجھے حد مقرر کر دے۔

5. کاپی راءٹ
آپ کسی صورت میں کسی کاپی راءٹ مواد، کاروباری نشان، یا ملکیتی معلومات کو اس کے مالک کی مناسب تحریری اجازت کے بغیر شایع، تقسیم، یا دوبار نهیں بنا سکتے۔ مگر پهلے هی محدود هو جانے کے بجاءے، اگر آپ سمجھتے هیں کے آپ کا کام اس انداز میں نقل کیا گیا یاشایع کیا گیا هے که وه کاپی راءٹ کا انحراف نهیں کرتا تو ، براءے مهربانی همارے کاپی راءٹ کے نماءده کو مندرجه ذیل معلومات فراهم کریں۔ مالک یا مالک کی طرف سے مجاز کرده شخص کی دستخط شده کاغذات یا ان کی برقی نقل، کاپی راءٹ کے دعوی کو منسوخ کرنے بارے میں آپ کی طرف سے وضاحت،آپ کے اس مواد کی وضاحت اور ویب ساءٹ پر جگهه جو کاپی راءٹ کو منسوخ کرتی هے۔ اپنا پته، ٹیلیفون نمبر اور ای میل بته، آپ کی طرف سے ایک تحریری بیان جو که بیان کرتا هو که آپ پورے یقین کے ساتھ کهتے هیں کے کاپی راءٹ مالک، یا اس کے نماءندے ، یا قانون کے طرف سے اس کا استعمال متنازعه نهیں۔ اور ایک بیان حلفی که اوپر بیان کرده تمام معلومات آپ کے علم کے مطابق درست هیں اور یه که آپ کاپی راءٹ کے مالک هیں یا پھر کاپی راءٹ مالک کی جانب سے اس کے مجاز هیں۔

6. معاهده
آپ سلام بزنس کلوب پر صرف ایک دفعه شرکت کیلءے ساءن اپ کر سکتے هیں۔ اگر هم یه سمجھتے هیں که ان خدمات کے متعلق شقوں کی خلاف ورزی هوءی هے تو هم شراکت کی فیس واپس کرنے سے انکار کر سکتے هیں۔ اور هم اپنے نزدیک کسی بھی جاءز وجه سے آپ کا کھاته فورا ختم کرنے کا اختیار بھی محفوظ رکھتے هیں۔

7. رکن کے تنازعات .
آپ مکمل طور پر سلام بزنس کلوب کے اراکین سے تعلقات کے ذمه دار هوں گے۔ سلام بزنس کلوب آپ اور دوسرے اراکین کے درمیان تنازعات کی نگرانی کا اختیار محفوظ رکھتی هے مگر اس کی پابند نهیں۔

8. پراءیویسی .
ویب ساءٹ یا سروس کا استعمال بھی هماری پراءیویسی حکمت عملی کے طابع هے۔ ویب ساءٹ یا سروس کا استعمال بھی هماری پراءیویسی حکمت عملی کے طابع هے۔

9. دستبرداری .
سلام بزنس کلوب کسی غلطی، یا غلط مواد کی ویب ساءٹ پر اشعاعت یا اس غلطی کا خدمات سے تعلق پر ذمه دار نه هوگی۔ ایا یه ویب ساءٹ کے صارف کی وجه سے هو یا اراکین، یا کسی بھی آلے یا ویب ساءٹ کی پروگرامنگ کی وجه سے یا ویب ساءٹ کے استعمال کی وجه سے۔ سلام بزنس کلوب خدمات کے کسی آن لاءن یا آف لاءن رکن یا صارف کے رویے کی زمه دار نه هوگی۔ سلام بزنس کلوب کسی غلطی، خرابی تعطل، صارف کے خاتمے، نقص، عمل یا ابلاغ میں تاخیر، رابطے کے ذریعه میں ناکامی، کسی چوری ، تباهی، یا بلا اجازت تنکیکی طور پر بے ترتیبی، یا کسی بھی فون نیٹ ورک یا لاءنز، آن لاءن کمپیوٹر سسٹم، سرور یا اس کے فراهم کرده ،کمپیوٹر کے آلات، سوفٹ ویر، ای میل کی ناکامی، یا مساءل کو حل کرنے والے تکنیکی عملے، یاانٹرنیٹ یا کسی ویب ساءٹ یا ان دونوں پر رش کی صورت میں ذمه دار نه هوگی۔ باشمول کسی صارف یا رکن یا کسی بھی تیسرے شخص کے زخمی هونے یا نقصان یا متعلقه کمپیوٹر یا شمولیت اور ویب سے کوءی مواد ڈون لوڈ کرنےکے نتیجے میں یا پھر خدمات میں حصه لینے کی صورت میں۔ بشمول کسی کے ویب ساءٹ یا خدمات استعمال کرنے کے نتیجے میں زخمی هونے یا موت کی صورت میں، یا پھر کسی شایع شده مواد یا اراکین کو ارسال کرده پیغام یا پھر اراکین کے آپس کے روابط کی وجه سے۔ ویب ساءٹ اور تمام خدمات جیسا هے که بنیاد پر پیش کی جاتی هیں اور سلام بزنس کلوب واضع طور پر کسی بھی خاص مقصد کیلءے موزوں هونے کے بارے میں گارنٹی فراهم کرنے سے انکاری هے۔ سلام بزنس کلوب ویب ساءٹ یا خدمات کے استعمال کے نتیجے میں کسی مخصوص نتاءج کی گارنٹی یا وعده نهیں کرتی۔

10. واجبات کی حد .
داءره اختیار کے علاوه ایسے اختیارات ممنوع هیں، کسی بھی لمحے مسلم بی سی آپ کو یا کسی تیسرے شخص کو براه راست، ذیلی، مثالی، حادثاتی، خصوصی یا تعزیری نقصان کے لے جوابده نه هو گی۔ بشمول ویب ساءٹ اور خدمات کی وجه سے هونے والے نفع و نقصان کے۔ حتکه مسلم بی سی کو اس نقصان امکانات کے بارے میں مطلع بھی کیا جا چکا هو۔ یهاں موجودکسی بھی مخالفانه چیز کے برعکس، مسلم بی سی کسی بھی مسءله کی صورت میں آپ کو ذمه دار ٹھراتی هے۔ اور علاوه ازٖیں ردعمل کے هر حالت اور وقت هم صرف ادا کرده رقم کے پابند هیں اگر کوءی آپ کی طرف سے مسلم بی سی کی خدمات کیلءے رکنیت کے دوران ادا کی گی هو۔

12. تنازعات .
اگر ویب ساءٹ یا خدمات کے متعلق کے تنازعه هے، تو ویب ساءٹ کو استعمال کرتے هوے آپ تسلیم کرتے هیں که، قطع تعلق کسی بھی متصادم قانون کے تنازعه ھیمبرگ ، جرمنی کے قوانین کی روشنی میں ، حل کیا جاءے گا۔ آپ اپنے داءره اختیار کے مطابق یه تسلیم کرتے هیں که ونیو ھیمبرگ جرمنی میں هے۔

13. ہرجانه .
آپ ابھی اس کو تسلیم کرتے هیں اور اس پر قاءم رھیں گے که سلام بزنس کلوب ، اس کے ذیلی ادارے، تعلق دار، افسران، نماءدے اور دوسرے حصه داران اور ملازمین کسی تیسری پارٹی کی وجه سے یا ویب ساءٹ کے غلط استعمال کی وجه سے هونے والے نقصان یا گھاٹے کی کسی صورت میں بھی ذمه دار نه هوگیں اور نه هی آپ یا آپ کے نماءدے کی طرف سے دعوی کی صورت میں وکیل کی فیس یا کسی گارنٹی کے معاهدے کی پابند هوگی۔

14. دیگر .
یه معاهده، ویب ساءٹ کے استعال اور رکن بننے کے ساتھ هی لاگو هو جاءے گا، اس معاهدے کا پورا پورا اطلاق آپ اور سلام بزنس کلوب کے درمیان ویب ساءٹ یا خدمات کے استعمال کے ساتھ هو جاءے گا۔ اگر معاهدے کی کوءی شق غلط قرار دے دی جاتی هے تب بھی باقی معاده اپنی پوری قوت کے ساتھ نافذعمل هوگا۔



15. رقم کی واپسی .
اگر هم محسوس کرتے هیں که ان شراءط میں سے کسی کی بھی خلاف ورزی کی گی هے تو هم شمولیت کی فیس واپس کرنے سے انکار کر سکتے هیں۔ اور هم کسی بھی کھاتے کو کسی بھی مناسب وجه سے بند کرنے کا اختیار بھی رکھتے هیں۔

براے مہرباني معاہدہ کے متعلق کسی بھی قسم کے سوالات کے لے هم سے رابطه کيجيے۔ سلام بی سی ڈاٹ کام، سلام بزنس کلوب کی کاروباری شناخت هے۔