Languages arrowbtn

ہمارے بارے میں

خوش آمدید

سلام بزنس کلوب کیا ھے؟

سلام بزنس کلوب ایک معاشرتی کاروباری نیٹ ورک ھے۔جو پوری دنیا کی مسلم منڈیوں کو ٹارگٹ کرتا ھے۔ ھماری خدمات صرف مسلمانوں کے لۓ ھی مختص نھیں۔ غیرمسلموں کو بھی خوش آمدید کھا جاتا ھے۔ !

کوئی بھی جو مسلم دنیا کے تاجروں کے ساتھ کاروبار کرنا چاهتے هیں یا وہ مسلم تاجر جو مغربی منڈیوں میں داخل ھونا چاھتے ھیں،افرادی قوت یا مغربی ممالک سے تجارتی سودا چاھتے ھیں یا زیادہ لوگوں تک اپنی مصنوعات اور خد مات پہچانا چاہتے ہیں۔ هم اُن کو اپنے ساتھ شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔

Salam Business Club پر فراھم کی جانے والی خدمات میں عمومی معاشرتی نیٹ ورک کی خصوصیات شامل ھیں۔ جیسا کے اپن کاروباری پروفائل بنانا، اپنیذاتی,اپنی تعليم اور،مہارتوں,اپنےکاروبار,اپنی دلچسپیوں, اور اپنی پیشکش, یااپنی تلاش, کے متعلق معلومات دینا۔ .

اس سب کی بنیادهمارا ''رابطے استوار '' کرنے کا داعوی هے۔ جو که وسیع مفهوم میں مسلم دنیا اور غیر مسلم دنیا کے درمیان رابطے استوار کرنے کے طور پر جانا جاتا هے۔ .

آپ ھمارے اور اس پلیٹ فارم کے متعلق درج ذیل انٹرویو میں مزید پڑھ سکتے ھیں :
اسلام کرنچ انٹرویوز سلام بزنس کلوب