دنیا کے هر کونے سے پیشه وروں سے رابطه کریں

سلام بزنس کلب دنیا کا پہلا سماجی کاروباری نیٹورک ہے جو کہ خاص طور پر عرب، ایشین اور مسلم کاروباری دنیا کے لئے پروان چڑھایا گیا ہے۔ 185 سے زائد ممالک سے ارکان ہونے کے ساتھہ ہم نے آپکے لئے نئے گاہک، کاروباری روابط اور نوکری ڈھونڈنا آسان بنایا۔
ابھی مفت میں سائن اپ ہوئیں!
سوال: میں حلال قرضے کی تلاش میں ہوں۔ جواب: فی الحال ہم حلال قرضوں کی پیشکش نہیں کرتے مگر ہمارے بہت سے ارکان کرتے ہیں۔ اپنا حلال قرضہ لینے کے لئے ابھی ان سے رابطہ قائم کریں۔
سوال: رکنیت/ممبرشپ کی کیا قیمت ہے؟ جواب: سلام بزنس کلب میں شمولیت اور اس کو استعمال کرنا مفت ہے۔ آپ نے کوئی چیز ادا نہیں کرنی۔
سوال: کیا آپ مفت نوکریوں کی پیشکش کر رہے ہیں؟ جواب: سلام بزنس کلب پر آپ جگہ، مہارتوں اور تجرباتی درجہ کے لحاظ سے نوکریاں تلاش کر سکتے ہیں۔ آپ نوکری دینے والوں اور ہیومن ریسورس مینجرز کے ساتھہ بلا واسطہ رابطہ قائم کر سکتے ہیں اور دنیا بھر میں نوکریاں تلاش کر سکتے ہیں۔ سلام بزنس کلب آپ سے ان خدمات کے پیسے نہیں لے گا، یہ مفت ہیں۔
سوال: سلام بزنس کلب کیا ہے؟ جواب: سلام بزنس کلب عرب، ایشین اور مسلم کاروباری دنیا کا ایک بہترین اؤل درجے کا کروباری نیٹورک پلیٹ فارم ہے۔
سوال: میں اکاؤنٹ کے لئے کس طرح سائن اپ کروں؟ جواب: صفحہ اؤل پر جا کر، اپنا نام، والد کا/خاندانی نام اور ای-میل ایڈرس درج کریں اور "نیا اکاؤنٹ بنائیں" پر کلک کردیں۔ آپکو ایک ای-میل موصول ہو گی جس میں اکاؤنٹ فعال کرنے والا ویب لنک ہو گا آپکو اس پر کلک کرنا ہو گا اور دی گئی ہدایات پر عمل کرنا ہو گا۔ یہ کرنے کہ بعد آپ نے سائن اپ کے عمل کے وقت جوusername اور پاس ورڈ رکھا تھا وہ استعمال کرتے ہوئے لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
سلام بزنس کلب اس نوعیت کا پہلا نیٹورک ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ حقیقی طور پر مسلمان اور مسلمان دوست کاوباری لوگوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں رکھنے کے لئے مظبوط اور بے مڎال طریقہ ہے۔ سلام بزنس کلب ان کے ساتھ تعاون اور رابطے کو حقیقی طور پر آسان بناتا ہے جو ہماری قدر اور اخلاقیات بانٹٹے ہیں۔
کیپ ٹاؤن، ساؤتھہ افریقہ
میرا خیال ہے کہ سلام بزنس کلب ایک زبردست شروعات ہے۔ مجھے امید ہے کہ میں یہاں بہت مظبوط کاروباری روابط بناؤں گا اور اپنی کاروباری صلاحیت بڑھاؤں گا۔
سڈنی، آسٹریلیا
ویب سایئٹ کو دوبارہ ڈیزائین کرنے میں سلام بزنس کلب کی ٹیم نے ایک اور عظیم کام کیا ہے۔ ویب سایئٹ بہت دوستانہ ہے اور اہم بات یہ کہ اسکی خاکہ بندی بڑی حقیقی ہے۔ ویب سایئٹ ڈیزایئن اور ڈیویلوپمنٹ میں بارہ سال کا تجربہ، کاروبار پورٹلز کی اہم سطح کا انداذہ لگانے اور کاروباری ویب سایئٹ کو پرکھنے میں بہت کاروباری لحاظ سے مدد فراہم کرتا ہے، سلام بزنس کلب نے اپنی 100%. کوششیں استعمال کی اور لاگو کی ہیں۔
کیپ ٹاؤن ساؤتھہ افریقہ


